About:

www.facebook.com/soazsahib/

Soazsahib`s Uploads

  • Mar Jaoon Mere Yar To - مرجاؤں میرے یار تو تصویر دیکھنا معروف سوزخواں سید اصغر علی کاظمی صاحب کا شکریہ کہ انہوں نے میرے مسدس کو پسند فرما کر میرے کلام کو اپنی پُر سوز آواز کے حصار میں لے لیا۔ تا سفرِ مرگ یہ قرض میرے سر پر جواں رہیگا۔ مرجاؤں میرے یار تو تصویر دیکھنا تصویر میں حیات کی تنویر دیکھنا تنویر کی جبین پہ تحریر دیکھنا تحریر میں تُو اپنی ہی تقصیر دیکھنا تقصیر کی لکیر کو دھونا خلوص سے دھونے سے یہ مراد کہ رونا خلوص سے کلام: سوز صاحب آواز: اُستاد سید اصغر علی کاظمی
    soazsahib 00:04:54 744 0 Downloads 0 Comments
soazsahib
  • soazsahib
  • profile viewed 639 times
  • message share profile
Who to Follow
X