Har Dum Rawan Hai Zindagi Yasmin Jamil W…ith rehan allahwala

  • played 1.05 K times
  • uploaded
  • in Radio
Embed Code (recommended way)
Embed Code (Iframe alternative)
Please login or signup to use this feature.

Har Dum Rawan Hai Zindagi Yasmin Jamil with Rehan Allahwala

https://www.facebook.com/yasminjamilvoa02

https://www.facebook.com/rehan33?fref=ts


جمعہ تیرہ فروری کو ہمارے مہمان ہیں ، ایک منفرد قسم کے سوشل انٹریپرینیور، اور ٹکنالوجی کے ایک ایسے منفرد ایکسپرٹ جو کبھی کسی کالج یا یونیورسٹی نہیں گئے مگر صرف تیرہ سال کی عمر میں پاکستان میں اپنی پہلی کمپنی ، پاکستان کمپیوٹرز قائم کی ، سولہ سال کی عمر میں ہائی اسکول کے ایک طالبعلم تھے کموڈور کمپیوٹر ایجاد کر لیا اور اب جب کہ ان کی عمر تقریباً چالیس سال ہے وہ امریکہ ، ملائیشیا ، سنگا پور ، دوبئی، یورپ اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے متعدد ملکوں میں پچاس سے زیادہ کاروباری وینچرز قائم کر چکے ہیں۔

Licence : All Rights Reserved


Similar Music and Audio

X