Experience YourListen.com completely ad free for only $4 a month. Upgrade your account today!

کہاں ہو تم چلے آؤ محبت …کا تقاضا ہے منیبہ مزاری

Embed Code (recommended way)
Embed Code (Iframe alternative)
Please login or signup to use this feature.


کہاں ہو تم چلے آؤ محبت کا تقاضا ہے
غمِ دنیا سے گھبرا کر تمہیں دل نے پکارا ہے

تمہاری بے رخی اک دن ہماری جان لے لے گی
قسم تم کو ذرا سوچو کہ دستورِ وفا کیا ہے

نجانے کس لیے دنیا کی نظریں پھر گئی ہم سے
تمہیں دیکھا، تمہیں چاہا، قصور اس کے سوا کیا ہے

نہ ہے فریاد ہونٹوں پر، نہ آنکھوں میں کوئی آنسو
زمانے سے ملا جو غم اسے گیتوں میں ڈھالا ہے
شاعر: بہزاد لکھنوی
گلوکارہ:منیبہ مزاری

Licence : All Rights Reserved


X