Experience YourListen.com completely ad free for only $1.99 a month. Upgrade your account today!

صِرف مسیح سب کُچھ اور …ب میں ہے - پاسٹر آفتاب انور

Embed Code (recommended way)
Embed Code (Iframe alternative)
Please login or signup to use this feature.

— میں اور بھائی مُبشر آشِر نعیم گُجرانولہ پاسٹر عامر بُوٹا کی والدہ کے وفات کے بعد۔ دُعا کرنے کے لئے گئے۔ اُنکی والدہ پِچھلے ماہ خُداوند میں سوگئیں۔ چونکہ ہفتہ کا پہلا دِن تھا اِس لئے مُجھے خُدا کے خادم اور گریٹ گاسپل پینٹی کاسٹل چرچ کے پاسٹر بشیر فضل نے اپنی کلیسیاء میں خُدا کے کلام کی خِدمت کرنے کا موقع دیا۔ اِس موقع پر پاسٹر عام اور پاسٹر قُربان بھی موجود تھے۔ شام کو پاسٹر قُربان اور پاسٹر تعیم اِتمر کی کلیسیاء میں، کلام سُننانے کا موقع مِلا جِس میں میں نے اپنی گواہی دی کہ کیون میں نے تثلیث کی تعلیم کو چھوڑا اور خدائے واحد کی تعلیم کو اپنایا۔ پاسٹر بشیر فضل کی کلیسیاء میں جو کلام پیش کِیا گیا اُسکی آڈیو ریکارڈِنگ آپ بھی سُن سکتے ہیں۔ شُکریہ!!!!!!

Licence : All Rights Reserved


X