Experience YourListen.com completely ad free for only $4 a month. Upgrade your account today!

Shujaat.Hussain`s Uploads

  • Tere gham ko jaan ki talash thi- [by Shuja'at], vocals ترے غم کو جاں کی تلاش تھی ترے جاں نثار چلے گئے تری رہ میں کرتے تھے سر طلب، سرِ رہگزر چلے گئے - تری کج ادائی سے ہار کے شبِ انتظار چلی گئی مرے ضبطِ حال سے رُوٹھ کر مرنے غم گسار چلے گئے - نہ سوالِ وصل، نہ عرضِ غم، نہ حکایتیں نہ شکایتیں ترے عہد میں دلِ زار کے سبھی اختیار چلے گئے - یہ ہمیں تھے جن کے لباس پر سرِ رہ سیاہی لکھی گئی یہی داغ تھے جو سجا کے ہم سرِ بزمِ یار چلے گئے - نہ رہا جنونِ رُخِ وفا، یہ رسن یہ دار کرو گے کیا جنہیں جرمِ عشق پہ ناز تھا وہ گناہ گار چلے گئے - فیض احمد فیض
    Shujaat.Hu... 00:06:13 13 0 Downloads 0 Comments
Shujaat.Hussain
  • Shujaat.Hussain
  • profile viewed 48 times
  • message share profile
Who to Follow
X